the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،24ستمبر(ایجنسی) سال 2013 میں ہوئے مظفرنگر فسادات کی تحقیقات کر رہے جسٹس (ریٹائرڈ) وشنو سہائے کمیشن نے فسادات میں سماج وادی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنماؤں کے کردار پر سوال اٹھائے ہیں. کمیشن نے 775 صفحات کی رپورٹ میں پولیس اور انتظامیہ پر لاپرواہی کے الزام بھی لگائے ہیں.



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">سال 2013 میں ہوئے ان فسادات میں 60 لوگوں کی موت ہوئی تھی، اور 50،000 سے زیادہ لوگوں کو بے گھر ہونا پڑا تھا. گورنر رام نائیک کو سونپی گئی یہ رپورٹ تیار کرنے کے لئے کمیشن نے 101 افسران اور 377 عام لوگوں سے پوچھ تاچھ کی. انکوائری کمیشن کی تشکیل اتر پردیش میں حکمران اکھلیش یادو حکومت نے ہی کیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.